zindagienau.com

Home

دعوت ٹرسٹ کے زیر انتظام دہلی سے شائع ہونے والا ماہ نامہ زندگی نو فکر اسلامی کا ترجمان رسالہ ہے۔  اس ادارے کا تعاون کیجیے۔

تعاون

1948 سےجاری ماہ نامہ زندگی نو اسلامی فکر کا ترجمان پرچہ  ہے جس میں اقامت دین کے فریضے کی وضاحت اور اس کے مراحل کی نشان دہی، بدلتے ہوئے حالات میں امتِ مسلمہ کو درپیش سوالات کے سلسلے میں رہ نمائی اورافراد امت کے تزکیہ و تربیت کے اہم مقاصد کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے مضامین شائع کیے  جاتے ہیں۔
 رسالے کے موجودہ مدیر اعلیٰ سید سعادت اللہ حسینی اور مدیر ڈاکٹر محی الدین غازی ہیں۔

اس ویب سائٹ پر شائع ہونے والا تمام مواد قلم کاروں کی ذاتی آراء پر مبنی ہے۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

پتہ:
ڈی321، ابوالفضل انکلیو، جامعہ نگر، نئی دہلی-25

ای میل: zindagienau@gmail.com