ur.wikipedia.org

اتاکولے - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اتاکولے
Atakule

اتاکولے ٹاور

عمومی معلومات
قسمآبزرویشن ٹاور
کمیونیکیشن ٹاور
شاپنگ مال
ریسٹورنٹ
مقامانقرہ، ترکی
متناسقات39°53′10″N 32°51′22″E / 39.88611°N 32.85611°E
آغاز تعمیر1987
تکمیل1989
اونچائی
چھت125 میٹر (410 فٹ)
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد4
ڈیزائن اور تعمیر
معمارRagıp Buluç

اتاکولے (انگریزی: Atakule) ایک 125 میٹر (410 فٹ) اونچا مواصلاتی اور مشاہداتی ٹاور ہے جو وسطی انقرہ، ترکی کے چانکایا ضلع میں واقع ہے۔ ٹاور کا ڈیزائن معمار راگیپ بلوک نے بنایا اور تعمیراتی کام 1987ء سے 1989ء تک جاری رہا۔