ur.wikipedia.org

حکیموں کا مقبرہ - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا

  • ️Tue Dec 25 2018

حکیموں کا مقبرہ

Appearance

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Hakimon ka Maqbara 02

حکیموں کا مقبرہ (Hakimon ka Maqbara) مغل شہنشاہ جلال الدین اکبر وزیر اور مہتمم تعمیر خواجہ شمس الدین کا مقبرہ ہے۔ یہ مقبرہ شمس الدین نے خود اپنے لیے 1589ء میں تعمیر کروایا۔ مقبرہ حسن ابدال، ضلع اٹک پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]

  1. Kaiser Tufail۔ "Hasanabdal of the Mughals"۔ jang.com.pk۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-07-31
یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ مقامات
یادگاریں
قلعے
باغات
مقبرے
سرکاری عمارات
مذہبی عمارات
عجائب گھر
دیگر عمارات