ur.wikipedia.org

ملی میٹر - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا

ملی میٹر

Appearance

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ملی میٹر (Millimetre) ایک میٹر کا ہزارواں حصہ ہے اور میٹر ناپ تول کے اعشاری نظام میں لمبائی کاپیمانہ ہے۔