ur.wikipedia.org

نو افلاطونیت - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا

نو افلاطونیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مضامین بسلسلہ
نوافلاطونیت
Reconstructed bust believed to represent Plotinus
Portal icon باب فلسفہ

نَو افلاطونیت (neo-platonism / neoplatonism)، فلسفے میں پیدا ہونے والی ایک تحریکِ نو (نئی) ہے جس میں فلسفیانہ اور مذہبی افکار (بطور خاص باطنیت (mysticism) وغیرہ) آپس میں مخلوط و ریختہ پائے جاتے ہیں؛ بالفاظ دیگر نوافلاطونیت کو ایک ایسا مخلوط العناصر، شعبۂ فلسفہ کہا جا سکتا ہے جس میں فلسفے اور مذہب و روحانیت کے عناصر کو مرکب کیا گیا ہو اور افلاطونیت کی تجدید کی کوشش کی گئی ہو یا اس کو نئے انداز سے سمجھنے کی سعی کی گئی ہو۔ کہا جاتا ہے کہ اس فلسفے اور مذہبی رجحانات کی مخلوط بازی کی ابتدا افلوطین (plotinus) نے کوئی تیسری صدی عیسوی میں رکھی تھی۔ یہاں حرف، نو[1] اور neo سے مراد نئے کی ہے۔

  1. ایک اردو لغت میں لفظ نو کا اندراج
روایتی
فلسفۂ
بلحاظ دور
قدیم
چینی
یونانی-رومی
ہندوستانی
فارسی
قرون وسطوی
یورپی
مشرقی ایشیائی
ہندوستانی
اسلامی
یہودی
جدید
شخصیات
معاصر
تجزیاتی
براعظمی
دیگر

نظریات

جمالیات
اخلاقیات
آزادئ ارادہ
ما بعد الطبیعیات
علمیات
عقل
Normativity
وجودیات
حقیقت
  • فلسفہ بلحاظ خطہ
  • فلسفہ متعلقہ فہرستیں
  • متفرق
بلحاظ خطہ
فہرست
متفرق
ابراہیمی
یہودیت
مسیحیت
اسلام
دیگر
دھرمی
ہندو مت
بدھ مت
دیگر
ایرانی
یورپی
یورالی
وسطی اور
شمالی ایشیائی
مشرقی ایشیائی
جنوب مشرقی ایشیائی
افریقی
روایتی
افریقی امریکی
دیگر گروہان
حالیہ
ماقبل تاریخ
مشرق قریب
ہند یورپی
ایشیا
یورپ

موضوعات

ڈھنگ
توحید پرستی
Religious studies

Overviews
and فہرستیں

دیوتا
(Dii Consentes)
تجریدی دیوتا
افسانوی شخصیات
متون
تصورات
اور طرز عمل
فلسفہ
تغیرات
مزید دیکھیے