ur.wikipedia.org

کپادوکیا - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اناطولیہ کا قدیم علاقہ

کپادوکیہ
Cappadocia

اوپر: آق تپہ "کوہ سفید" نزد گوریمہ اور کپادوکیا کے چٹانی مقامات (یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ)
مقام خطۂ وسطی اناطولیہ ، ترکی
38°39′30″N 34°51′13″E / 38.65833°N 34.85361°E
ریاست وجود: Quasi-independent in various forms until 17 AD
تاریخی دار الحکومت قیصری، نو شہر
فارسی صوبہ کاتپاتوکا
رومی صوبہ کپادوکیہ

اناطولیہ میں کیپاڈوشیا کا محل وقوع

گوریمہ نیشنل پارک اور کپادوکیا چٹانی مقامات
یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ مقام
معیارمخلوط: i, iii, v, vii
حوالہ357
اندراج1985 (نواں اجلاس)

کپادوکیا یا کپادوکیہ(Cappadocia) (تلفظ: ) (ترکی زبان: Kapadokya،تلفظ: کاپادوکیا، یونانی: Καππαδοκία Kappadokía، (آرمینیائی: Գամիրք)‏ (Gamirq)، قدیم یونانی: Καππαδοκία، (قدیم فارسی: Katpatuka)‏) وسطی اناطولیہ علاقہ میں ایک تاریخی خطہ ہے جو ترکی کے صوبوں نو شہر، قیصری، آق سرائے اور نیغدہ میں پھیلا ہوا ہے۔